محبت میں ایسی خیرات ملی ہے
زخموں کی مجھےسوغات ملی ہے
اجالے تجھ کو مبارک ہوں یارا
ہم کو تو سیاہ رات ملی ہے
خوشی کی تلاش میں نکلےتھے
مگر آنسوؤں کی برسات ملی ہے
ہم تنہاہی رہ گئےزمانےمیں
ہمیں نہ کسی کی چاہت ملی ہے
تیری محبت نےایسی جلابخشی
بےجان جسم کوحیات ملی ہے