مجھے وہ یوں بھول جاتا ھے

Poet: jaan-e-washma By: washma khan, Moscow

مجھے وہ یوں بھول جاتا ھے
اکثر ایسے بھول جاتا ھے
وہ بہت مصروف رھتا ھے
ھر ایک کو یاد کرتا ھے
جو اسے ھر وقت یاد کرتا ھے
وہ اسے ھی بھول جاتا ھے
وہ کبھی چاند سے پوچھتی ھے
کبھی فضاؤں سے پوچھتی ھے
کیا میرے ساجن نے کوئی پیغام دیا ھے

Rate it:
Views: 650
26 Apr, 2012