مجھے یکسر بھلا بیٹھے ہیں

Poet: UA By: UA, Lahore

مجھے یکسر بھلا بیٹھے ہیں
یوں لگتا ہے جیسے
میرے تابوت میں آخری کِیل لگا کر
مجھے دفنا بیٹھے ہیں
مجھے یکسر بھلا بیٹھے ہیں

Rate it:
Views: 382
28 May, 2018