مجھےدل کی بات وہ کہنےنہیں دیتا

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

مجھے دل کی بات وہ کہنےنہیں دیتا
کچھ دن دل میں بھی رہنےنہیں دیتا

یہ میرا اور میرےغموں کامعاملہ ہے
رنج والم مجھےتنہا سہنےنہیں دیتا

میری خوشیوں کا بڑا خیال رکھتاہے
کسی پل مجھےاداس رہنےنہیں دیتا

مجھ سےملنےکاوعدہ بھی نہیں کرتا
اپنی جدائی میں مجھےرونےنہیں دیتا

Rate it:
Views: 400
25 Sep, 2012