مجھےدیکھ کرمسکرانہ اس کا
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamمجھےدیکھ کرمسکرانہ اس کا
پیارےلہجےمیں کھلکھلانا اس کا
سردراتوں کو ملنےچلے آنا
سردی میں کپکپانااس کا
میں خود کوتوبھلاسکتاہوں
بھول نہیں سکتایارانہ اس کا
زندگی بھر نہیں بھولےگا
مجھ سےآنکھیں ملانااس کا
کبھی اچھابھلا تھا اصغر
اب ہے یہ دیوانہ اس کا
More Love / Romantic Poetry






