محبت اک فضول سی تمنا ہے روحوں میں بھٹکتی ہے تو کبھی اشکوں میں ڈھلتی ہے کبھی شمع کی طرح جلتی اور کبھی اس کی لو تھرکتی ہے ہر لمحہ بس بدلتی ہے محبت پھر بھی ہمیشہ ساتھ ساتھ ہی چلتی ہے