فقط اک رنگ حاوی ہے میر ی اس ذات پہ ہمدم جو اس میں تو بھی رنگ جائے میں کتنا شاد ہو جاؤں کسی چہرے کو کیوںدیکھوں کسی انگلی کو کیوں تھاموں تیرا ہی ساتھ کافی ھے میری اس زیست کو ہمدم