مت سوچ کہ تجھ کو نہ تجی سے چرا پاؤں گا
میں محبت و چاھت بن کر تجھ میں بس جاؤں گا
لاکھ چاہو گی تم مجھ کو بھلانا مگر
میں دھڑکن بن کر تیرے دل میں اتر جاؤں گا
منہ سے کہو گی پاگل ہو دل سے کہو گی پیار میں
میں جادو ایسا پیار بھرا تجھ پر چلا جاؤں گا
میری یادوں کی خوشبو رہے گی تجھ میں ہر دم
میں پھول ایسا چاہت کا تیرے گلشن میں کھلا جاؤں گا