محبت پیمان سے نہیں پرانی پہچان سے نہیں دشمنی جس سے بھی ہو مگر تم سے،ایمان سے نہیں کوئی پیارا جتنابھی ہوجان پیارا مگر جان سے نہیں حسن والے بہت ہوں گے تیراحسن اس جہان سے نہیں