محبت
Poet: عدیلہ چوہدری By: Adeela Chaudry, Renalakhurdمحبت
نام ہے اس لمحے کا
کہ جس لمحے ادراک ہو جائے
اندر کی ہاں ہونے کا
کہ جس لمحے یقین ہو جائے
دل کا تخت سج جانے کا
کہ جس لمحے بے بس ہو کر ھم
یہ مشکل ترین کام کر لیں
خود اپنے سامنے اقرار کر لیں
اس کا ہو جانے کا
More Love / Romantic Poetry






