محبت
Poet: Tanveer ahmad tanha By: Tanveer ahmad tanha, Lillaنہیں اٹھتی وہ آنکھیں پھر کسی پر
جن آنکھوں میں فنا ہوتی ہے محبت
مل جاۓ تو بس پھر کیا کہنا
ورنہ مسلسل سزا ہوتی ہے محبت
لوگ مجھ سے پوچھتے ہیں کیا توں نے اسے دیکھا ہے تنہا
میں کہتا ہوں یوں بےوجہ ہوتی ہے محبت
More Love / Romantic Poetry






