محبت
Poet: رضوان مشتاق By: Rizwan Mushtaq, shopian Kashmir یگانہ ہے ہر کوئی طالب کی بات مت کرنا
خلوت سى زنرگی میں پیدا ایسے حالات مت کرنا
تیری یادوں کے سیارے جی لیتا ہوں ایسے
شراب پی کے بھول جاؤں جام کی برسات مت کرنا
تمہارے ہونے سے میرا ہونا ممکن رضوان
موت پرستار کرے تمہے ایسی ذات مت کرنا
More Love / Romantic Poetry






