محبت جب بھی ہوتی ہے ستارہ وار ہوتی ہے بساطءوقت سے باہر ابدکے پار ہوتی ہے محبت جب بھی مرتی ہے ابد کی موت مرتی ہے