بہت دور ہیں ہم تجھ سے پر تجھ میں کھونے لگے ہیں
کہنا تو بہت کچھ ہے تجھ سے پر اب ہم خاموش ہونے لگے ہیں
اندھیرے میں اب ہم چراغ جلانے لگے ہیں
پل پل تیرے آنے کے انتظار میں رہنے لگے ہیں
ہے اس دل میں بہت محبت تیرے لیے
اب ہم اس محبت سے اپنا آشیانہ بنانے لگے ہیں