محبت قائم رہتی ہے
Poet: UA By: UA, Lahoreمحبت قائم رہتی ہے
محبت قائم رہتی ہے
کبھی آنکھوں کی شبنم میں
کبھی بوندوں کی رم جھم میں
محبت قائم رہی ہے
محبت قائم رہی ہے
کبھی خوشبو سی باتوں میں
کبھی مہکتی یادوں میں
محبت قائم رہتی ہے
محبت قائم رہتی ہے
More Love / Romantic Poetry






