محبت میں ایسی چوٹ کھائی ہوئی ہے

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

محبت میں ایسی چوٹ کھائی ہوئی ہے
غم ساتھی ہیں خوشی پرائی ہوئی ہے

سوچتے ہیں اب ہم کدھر جاہیں گے
کسی اور دیل میں نہ جگہ بنائی ہوئی ہے

نہ کوئی میت ہے نہ کسی سےپریت ہے
میرے دل پہ اداسی چھائی ہوئی ہے

شام و سحرکسی کی یادمیں روتےروتے
اصغر کی جان لبوں پہ آئی ہوئی ہے

Rate it:
Views: 466
28 Aug, 2015