محبت میں تم بھول کربھی نہ مقدر آزمانا
اس میں نصیب ہوتا نہیں محبوب کوپانا
اس میں اشکوں کےسوا کچھ نہیں ملتا
انسان کو نصیب ہوتا ہے روناہی رونا
پیار کرنےوالے اکیلےرہ جاتےہیں
دشمن ہو جاتا ہےان کابےدردزمانہ
گردن کا چین راتوں کی نیندپیاری ہے
توپھر کسی سےنہ تم آنکھیں لڑانا
یہ پیارمحبت سب افسانوی باتیں ہیں
ان کی خاطرتم نہ قیمتی وقت گنوانا