محبت میں تکمیل بھی ضروری ہے بہت. کچھ اشعار
Poet: سعدیہ عنبر جیلانی By: سیدہ سعدیہ عنبر جیلانی, فیصل آباددعاؤں کی مانند عبادتوں میں عنبر
محبت میں تکمیل بھی ضروری ہے بہت
باد ء سموم تھی تیرے بغیر عنبر
زندگی جسے لوگ حسیں کہتے ہیں
تیری یادوں کے نقش مٹانے کو
اکثر خود کو تلاش کرتی ہوں
More Love / Romantic Poetry






