محبت میں مقدرآزمانا آ گیا ہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

محبت میں مقدر آزمانا آگیا ہے
چوٹ کھا کر مسکرانا آ گیاہے

الفت میں ہم اتنےماہرہو گئےہیں
ہنستے ہوئےدھوکہ کھاناآ گیاہے

زندگی میں تیری کمی تھی
تمیں پا کر ہمیں جینا آگیاہے

زندگی میں اتنےاستاد ملے
اب غم کہ ساز پہ گانا آگیا ہے
 

Rate it:
Views: 419
18 Oct, 2012