محبت میں وفا ہی تو مانگی تھی
Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabiaمحبت میں وفا ہی تو مانگی تھی 
 میرا دل جان دینے پے تیار نکلا 
 
 یہ کیسا ہجر ہے وہ سمندر کی طرح خاموش 
 اور میں لہروں کی طرح بقیرار نکلا 
 
 یہ وقت کی سازش کہا لے آئی مجھے لکی 
 مٹی ہیں وجود میرا مگر غم پہاڑ سے بھاری نکلا 
 
 یہ مسافتیں ۔ یہ دوریاں کس طرح طے ہو گیی 
 میں نے قدم ہی بڑھیا تھا اور پروں تلے جہاں نکلا 
 
 سجدے میں گرا تو فقط معافی کے کچھ یاد ہی نا رہا 
 مگر جب بھی ہاتھ ُاٹھایا لبوں فقط ُاسی بے وفا کا نام نکلا
More Love / Romantic Poetry






