محبت چھوڑ دی میں نے
Poet: sarmad By: sarmad, LAHOREمحبت کے فسانے کی کوئی منزل نہیں ہوتی
وہ اک بے ربط سی دنیا کبھی حاصل نہیں ہوتی
سو میری جان جس کے بل پہ دریا پار جانا تھا
وہ گاگر پھوڑ دی میں نے
محبت چھوڑ دی میں نے
More Love / Romantic Poetry
محبت کے فسانے کی کوئی منزل نہیں ہوتی
وہ اک بے ربط سی دنیا کبھی حاصل نہیں ہوتی
سو میری جان جس کے بل پہ دریا پار جانا تھا
وہ گاگر پھوڑ دی میں نے
محبت چھوڑ دی میں نے