محبت کا اب بھی وہی سلسلہ ہے

Poet: نذیر اے قمر By: نذیر اے قمر, madrid

محبت کا اب بھی وہی سلسلہ ہے
لبوں پر تمہارے لئے ہر دعا ہے

یہ خاموش آنکھوں میں ٹھہرا سمندر
"کہ بیٹھے ہو ساکت تمہیں کیا ہوا ہے"

Rate it:
Views: 500
15 Feb, 2016
More Love / Romantic Poetry