محبت کا اس طرح حق ادا کرتا ہوں جب پیار کرتا ہوں توانتہا کرتا ہوں غصے میں وہ اور بھی حسیں لگتاہے میں جان بوجھ کر اسےخفا کرتا ہوں