محبت کا اک راہ پر قافلہ ہے مگر اپنی اپنی یہ منزل جدا ہے میں اپنی ڈگر پر یہی سوچتی ہوں کہ بیٹھے ہو ساکت تمہیں کیا ہوا ہے