محبت کا تقاضا ہے کہ قربت ضروری ہے
دل سے دل لگانے میں فرصت ضروری ہے
تجھ بن جینے کا تصور بھی اب ممکن نہیں
میرے ہاتھ میں اب تیرا ہاتھ ضروری ہے
معلوم ہے مجھکو، تیری اداسی کا سبب بھی
تیری زندگی میں میرا پیاربہت ہی ضروری ہے
میری محبت پہ رکھو بھروسہ تم میری جان
میری سانسوں کیلئے بھی، تیرا ساتھ ضروری ہے