محبت کا جذبہ بہت وسیع ہے

Poet: UA By: UA, Lahore

محبت کا جزبہ بہت وسیع ہے
جزبہءِ محبت محدود نہیں ہے
کِسی کو پالینا محبت نہیں ہے
کِسی کا ہو جانا محبت ہی ہے
جزبہءِ محبت محدود نہیں ہے
محبت کا جزبہ بہت وسیع ہے

Rate it:
Views: 519
19 Jun, 2018