محبت کا روگ دل کولگا بیٹھےہیں
انجانےمیں میٹھازہر کھابیٹھےہیں
ویسےتووہ میرے دل کوقریب ہیں
محفل میں ہم سےدور جابیٹھےہیں
درد کےمارےرات بھرنیند نہیں آتی
ان کو پنڈلی کی مچھلی کھلابیٹھےہیں
جس کو سناتا ہوں اپنی تازہ غزل
وہی کہتا ہےاسےپہلےسناچکےہیں
دنیابھر میں دھکے کھانے کے بعد
انکےگھرکےسامنےجا بیٹھے ہیں