محبت کرنے سے قبل میں اکبر تھا

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

اس کے دل سےنکل کر بےگھر ہو گیاہوں
جسےکوئی دیکھتا نہیں ایسا منظرہوگیا ہوں

ان پتھر دل لوگوں کےساتھ رہ رہ کر
لگتا ہےکہ میںبھی ایک پتھر ہو گیا ہوں

اس سے محبت کرنےسےقبل میں اکبر تھا
اس کاپیار ملتے ہی میں اصغر ہو گیا ہوں

Rate it:
Views: 445
04 Jul, 2011