محبت کی سزا

Poet: Jamil Hashmi By: Jamil Hashmi, Rawalpindi

وفائوں کے بدلے جفا دے دیتے
ہماری محبت کی سزا دے دیتے

خوب صلہ دیا ہمارے چاہتوں کا
ہنس کے کاش رولا ہی دیتے

تم سے ملنے کی رہتی ہے تمنا ہمیں
قریب آ کے کبھی آزما ہی لیتے

روٹھنا اک تمہاری ادا ہی سہی
کاش تمھیں ہم منا ہی لیتے

Rate it:
Views: 630
21 Apr, 2011