تری خاطر جو سہتی ہوں محبت کیا نہیں یہ بھی؟ ترے احساس ،تیرے نام کو لے کر بتائی زندگی میں نے محبت کیا نہیں یہ بھی ترے چہرے کی مجھ کو جستجو ہے ہر طرف مہتاب کے رخ میں کبھی تو چاند تاروں مین محبت کیا نہیں ؟ یہ بھی