محبت ہونے والی ہے
Poet: By: Peerzada Arshad Ali Kulzum, harrisburg pa USAاب دنیا خوصورت ہونے والی ہے
مجھے کسی محبت ہونے والی ہے
نہ بول تجھے علم نہیں جس کا
محبت میں تجارت ہونے والی ہے
کسی نے سانس لیا ٹھنڈا تجھے کیا خبر
میری خوشگوار طبعیت ہونے والی ہے
دل ناداں ہوشیار رہنا تو زرا
قلزم کو کسی مبحت ہونے والی ہے
More Love / Romantic Poetry







