بڑھ کر محبوب سے پیارااور بھی ہے الفت سے خوب تر نظارہ اور بھی ہے کسی بے وفا کو یاد کرنا ہماری فطرت نہیں پر تمھارے لیئے دل پریشاں ہمارا اور بھی ہے