افسانہ محبّت کا سننانا تھابس
حال اس دل کا بتانا تھا بس
گمان یہ تھا کے تو بھی طالبگار تھا
ہمیں بھی تیری جستجو تھی بتانا تھا بس
اک مدت بعد جو تجھ سے رابطہ ہوا
تیری سردمہری دیکھ کر اندازہ ہوا
محبّت کچھ نہیں ہوتی دکھاوا تھا بس
تو نے کبھی چاہا ہی نہیں تھا ہمیں
دل اک مدت سے خوشفہمی تھا بس
ہم بھی در سے تیرے یوں لوٹ اے
اب ہمیں بھی دل کو سمجھانا تھا
تجھے بھولنا تھا اور زندگی کو بیتا نا تھا بس