محفلوں میں رلا دیا
Poet: Shazi By: Shazi, HKتجھے کیا خبر تیری یاد نے مجھے کسں کسں طرح ستا دیا
کبھی خلوتوں میں ہنسا دیا کبھی محفلوں میں رلا دیا
کبھی یوں ہوا تیری یاد میں میری نماز بھی قضا ہوئی
کبھی یوں ہوا تیری یاد نے مجھے پاک رب سے ملا دیا
More Love / Romantic Poetry






