مدتوں ہجرکی بھٹی میں تپتا رہا ہوں
Poet: Hafeez Javed By: Muhammad Hafeez Javed, Riyadh, KSAمدتوں ہجر کی بھٹی میں تپتا رہا ہوں
تب جا کے کہیں عشق میں سُرخرو ہوا ہوں
کیسے کر سکتے ہو شکوہ! اے دنیا والوں
وقت و حالات کی چکی میں، میں ہی پسا ہوں
More Love / Romantic Poetry







