بے غرض ہے بے لوث ہے بے پناہ ہے مری جان مرے عشق کی حدت محسوس کرتے وقت اپنی دھڑکنوں پہ ہاتھ رکھ لیا کرو کہیں تمہاری دھڑکنیں مرے عشق کی حدت سے پگھل ہی نہ جائیں