مراعشق ہردورمیں تجھ پہ قربان رہیگا
Poet: Humaira Hammad By: Humaira Hammad, Gujranwalaتو معتبر ہےجو کہے گا زمانہ,مان رہیگا
میں سچاہوکربھی جھوٹا,پریشان رہیگا
جسکی محبت میں خالی ہاتھ ہوتا گیا
کہکر کنگلا اب وہ لیکر مری جان رہیگا
نہ ہنس مری سرخ آنکھوں پہ اےجگر
مراعشق ہردورمیں تجھ پہ قربان رہیگا
ہونہی کٹ کٹ کرگرتےرہیںگےمرےسے
اس ظالم کےپاس جب تک تیرکمان رہیگا
کھیت خالی ہیں مرے اس سال حمیرا
امیر شہر پھر مجھ سےلے کرلگان رہیگا
More Love / Romantic Poetry






