مری دھڑکنوں کو قرار دو
Poet: Maria GHOURI By: MARIA GHOURI, HAROONABDمیری زندگی کو نکھار دو
بے رنگ چمن کو بہار دو
اک دفعہ محبت سے دیکھ کر
مرے سارے پل سنوار دو
بہت بے چین رہتا ہے عشق مرا
مری دھڑکنوں کو قرار دو
More Love / Romantic Poetry
میری زندگی کو نکھار دو
بے رنگ چمن کو بہار دو
اک دفعہ محبت سے دیکھ کر
مرے سارے پل سنوار دو
بہت بے چین رہتا ہے عشق مرا
مری دھڑکنوں کو قرار دو