مزاج جن کے گرم ہوتے ہیں دل ان کےبڑےنرم ہوتےہیں جو ستم ڈھاتےہیں عاشق پر کچھ ایسےبھی صنم ہوتےہیں انہیں محبوب پیارےملتےہیں اچھےجن کے کرم ہوتےہیں تلوارکےگھاؤ توبھرجاتےہیں بھرتےنہیں جوہجرکہ زخم ہوتےہ