مسکراہٹ
Poet: junaid karrar By: junaid karar, srinagarشُکر ہے کہ ہونٹوں کے تلک ہنسی چھپا دی
مسکرا دیتے تو مجنوں بن گئے ہوتے
عاشق تو تمہارا کب سے تھا کرار
گر تم نہ ہوتے تو ہم بھی نہ ہوتے
More Love / Romantic Poetry
شُکر ہے کہ ہونٹوں کے تلک ہنسی چھپا دی
مسکرا دیتے تو مجنوں بن گئے ہوتے
عاشق تو تمہارا کب سے تھا کرار
گر تم نہ ہوتے تو ہم بھی نہ ہوتے