مسیحا

Poet: Muhammad Abbas Saqib By: Muhammad Abbas Saqib, Karachi

صلہ خلوص کا یہ لاجواب دیتے ہیں
تشنہ لب کو ہمیشہ سراب دیتے ہیں

جنہیں دل مان لے مسیحا اپنا
زخم وہ بے حساب دیتے ہیں

Rate it:
Views: 570
26 Dec, 2009