معصوم ھے وہ مجھے پتھر کہنے والے
Poet: jaan-e-washma By: washma khan, moscowمعصوم ھے وہ مجھے پتھر کہنے والے
پتھر کو بھی تراشا جاتا ھے ھنر سے یوں
پتھر کی قیمت تیرے ھاتھوں میں ھے
چاھے تاج محل بنا یا قید خانہ توں
More Love / Romantic Poetry
معصوم ھے وہ مجھے پتھر کہنے والے
پتھر کو بھی تراشا جاتا ھے ھنر سے یوں
پتھر کی قیمت تیرے ھاتھوں میں ھے
چاھے تاج محل بنا یا قید خانہ توں