اپنا معیار گرا کر بھی دیکھا اپنا آپ منوا کر بھی دیکھا اس جہاں میں تیرے سوا یا رب کوئی مہرباں نہ دیکھا