تھی ان سے مقابلے کی بڑی خواہش مجھ کو
نینوں نے ان کےمار دیا،ورنہ کمزور نہ تھے ہم
نہ جانے کیسے ہو گیا نینوں کے ان کا وار ہم پر
عصاب بھی تھے مضبوط، دل کے بھی اتنے موم نہ تھے ہم
اب جیت کر دکھائیں یہ مقابلہ ہم سے
ڈٹ تو جاتے وار سے پہلے ان کے باخبر نہ تھے ہم
محبت سے نکل کر کر لیں یہ مقابلہ ہم سے
ویران نہ کر دیا ان کو تو کہنا خوشبو نہ تھے ہم