مقدر کا لکھا کبھی ٹل نہیں سکتا

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

خواب کبھی حقیقت میں ڈھل نہیں سکتا
کسی کہ مقدر کا لکھا کبھی ٹل نہیں سکتا

جس سےکسی انساں کی دل آزاری ہو
ایسا لفظ میری زباں سے نکل نہیں سکتا

زندگی کہ سفر میں جس کا ساتھ چاہتاہوں
وہ مجبور ہے میرے ساتھ چل نہیں سکتا

یہ ایک حقیقت ہے کوئی فسانہ نہیں
کوئی بتھر آنسوؤں سےپگھل نہیں سکتا

کسی نے میرے دل پرایسا گھاؤ لگایا ہے
جو کسی درزی سےبھی سل نہیں سکتا

Rate it:
Views: 563
28 Nov, 2013