تم بھی عجیب ہو مجھ کو تنگ کرتی ہو بیروزگاری میں مجھ سے فرمائش کرتی ہو محبت مجھ سے کرتی رہو تم اسی طرح روزگار ملنے تک خاموش رہو تم میری طرح تمہاری چاہت ملنے کے بعد اب مجھے امید ہے مل جائے گی نوکری بھی مجھے تمہاری طرح