مل کر بچھڑنا بھول جاۓ عنبر!!

Poet: سیدہ سعدیہ عنبر جیلانی By: سیدہ سعدیہ عنبر جیلانی, فیصل آباد، پنجاب، پاکستان

مل کر بچھڑنا بھول جاۓ عنبر
وہ ملے مجھے تو ایسے مل جاۓ

Rate it:
Views: 484
07 Oct, 2015