ملا کر نظریں وہ چرانا جانتا ھے

Poet: اسد رضا By: ASAD, MPK

 ملا کر نظریں وہ چرانا جانتا ھے
پیار کا ہر دائو پیچ پرانا جانتا ھے

اسکو معلوم ھے پیار کی قیمت۔
دل ھے انمول خزانہ جانتا ھے۔

اس سے بھید نہیں کوئی الفت ۔
پیار کیا ھے؟ اسد زمانہ جانتا ھے۔

Rate it:
Views: 1714
26 Jul, 2021