ملا کر وہ شرابی نظرے مجھے وہ بیتاب کرتے ھے میری جان کو بیمار کرتے ھے میرا دل جلانے میں بڑا کمال رکھتے ھے بڑی خاموشی میں دلچسپ انداز رکھتے ھے مگر سچ ھے کہ وہ مجھسے پیار کرتے ھے