ملاقات

Poet: Rahat Waqar By: Rahat Waqar, karachi

مسلسل ہوں ملاقاتیں تو دلچسپی نہیں رہتی
بےترتیب یارانے بڑے دلچسپ ہوتے ہیں

Rate it:
Views: 743
17 Jul, 2009